25 ستمبر 2016 - 08:09
صحرائے سینا میں 18 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصری فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صحرائے سینا میں 18 وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صحرائے سینا میں 18 وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف العریش اور شیخ زواید میں دو مختلف کارروائیون کے دوران 18 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔مصری فوج صحرائے سینا میں مسلح وہابی دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169